پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت شام کے اوقات میں 100 روپیہ من نرم ہوئ ہے اور نئ کوالٹی 7100 روپیہ من جبکہ پرانی کوالٹی 7300 روپیہ من کے بھاؤ ییں فیصل آباد منڈی میں۔ مونگ ثابت علی پور 7000 روپیہ من جبکہ رجحان 7100 روپیہ من ریٹ ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ مظبوط ہی ہے۔