پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 50 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہے اور 3400 روپیہ من تک ریٹ ہے جبکہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 8600 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ ٹریڈرز نفع پکا کر رہے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انٹرنیشنل مارکیٹ میں 250/260 ڈالر کا لیول ہے۔ انڈیا دہلی منڈی میں 20 روپیہ کلو ریٹ ہے انڈین کرنسی میں۔