پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 13800 روپیہ من تک ریٹ ہے جبکہ فیصل آباد منڈی میں 14200 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ چمن ماش فیصل آباد منڈی میں 14100 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ ریٹیل میں ڈیمانڈ اچھی ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 275 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ بری کارڈر نیوز کے ذرائع کے مطابق آئ ایم ایف نے 1.2 بیلین ڈالر سٹیٹ بینک کو دے دیے ہیں۔ اس کے علاوہ دبئ سے بھی 1 بلین ڈالر اور سعودی عرب سے 2 بلین ڈالر ملے ہیں۔ پچھلے ہفتے میں 4.2 بیلین ڈالر حاصل ہوئے ہیں۔