پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 12790 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ آج نیچے گاہکی سست تھی۔ فارورڈ میں آج کوئ کام کاج نہیں ہوئے ہیں۔
نوٹ :
(معروف ڈیلر ملک ماجد صاحب کی والدہ محترمہ کا انقال ہو گیا ہے۔ جس کی وجہ سے احتراماً مارکیٹ بند ہے۔ اللہ پاک مرحومہ کی بخشش فرمائے اور ان کے دراجات بلند فرمائے۔ آمین۔)