پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان منڈی میں دادو کوالٹی 3300 جبکہ سبی کوالٹی 3500/3600 روپیہ من جیسے بھاؤ ہیں۔ نیچے گاہکی سست ہے۔
ہائبرڈ جوار گنگا 250 پرولائن 290 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔
سدا بہار جوار اوکاڑہ 300/400 روپیہ
من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 4200/4300 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ ملتان منڈی میں 4100/4200 روپیہ من تک ریٹ ہے۔فل حال گاہکی نہ ہونے کی وجہ سے مارکیٹ نرم ہوئ ہے۔ پرانی جواروں کے 3000/3200 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔