پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں نئے مال 12500 تک ریٹ ہے جبکہ پرانے مال 10300 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ کھل کر گاہک نہیں ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ سست ہے۔ بکنگ مصر سے 950/960 ڈالر فی ٹن تک ریٹ ہے۔ شیخوپورہ منڈی میں 10500 سے 13500 تک ریٹ ہے پکے دڑوں کا۔