پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی ایڈوانس پیمنٹ پر 200 روپیہ کلو تک ریٹ ہے جبکہ پہنچنے کی پیمنٹ پر 202/203 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ بکنگ 670 ڈالر فی ٹن تک ریٹ ہے۔ مسور کرمسن پرچون کوالٹی مال 221/222 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔