پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت فیصل آباد منڈی میں 14000/14500 روپیہ من تک ریٹ ہے ایرانی ٹکڑا کوالٹی کا جبکہ گولی دھنیا فیصل آباد مندی میں 19000/19500 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ کوئٹہ منڈی میں 13000 تک ریٹ ہے ایرانی دھنیے کا۔ مارکیٹ 500 بہتر ہوئ ہے۔ نیچے گاہکی اجھی ہے۔