پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 200 روپیہ من تیز ہوئ ہے اور 14200 روپیہ من تک ریٹ بن گیا ہے جبکہ چھانگا مانگا منڈی میں 13700/800 روپیہ من تک ریٹ بن گیا ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ کھل کر بیچ نہیں ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انڈیا مارکیٹ 810 ڈالر والی 1140 ڈالر تک آ گئ ہے۔ مارکیٹ مسلسل 2/3 ماہ سے تیز ہی ہے۔ فل حال انٹرنیشنل مارکیٹ میں مزید تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔