پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 200 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوا ہے اور 18500 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے 70/30 کوالٹی کا۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 18000 تک ریٹ ہے 93.310 کلو کا۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انٹرنیشنل مارکیٹ 50 روپیہ کوئنٹل مزید بہتر ہوئ ہے اور 5497 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ بن گیا ہے انڈین کرنسی میں جو پاکستانی کرنسی میں 19074 روپیہ کوئنٹل کا لیول بنتا ہے۔ فل حال لوکل مارکیٹ میں نہ کھل کر گاہک ہے اور نہ ہی کھل کر بیچ ہے۔