پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم شیخوپورہ منڈی بند جیسی صورت حال ہے بارش کافی ہوئ ہے۔ کراچی مارکیٹ میں نئے مال کے 11800 تک کام ہوئے ہیں اگست ڈلوری مالوں کے۔ جبکہ پرانے مال 10000/10200 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج مصر میں محلہ الکبرا منڈی میں 1000 اردب تک آمدن تھی 4800 سے 5200 مصری پائنڈ تک بولی ہوئ ہے۔ وہاں جمعرات کو بولی ہوتی ہے۔ پچھلی بولی سے 300 پائنڈ مارکیٹ نرم ہے۔ بکنگ 950 ڈالر فی ٹن تک ریٹ ہے۔