پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم شیخوپورہ منڈی میں آج بارش ہےبولی نہیں ہوئ ہے۔ کراچی مارکیٹ 200 روپیہ نرم ہوئ ہے اور 11800/12000 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ جبکہ پرانے مالوں کے10000/10100 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ بکنگ 940 ڈالر فی ٹن تک ریٹ ہے۔ فل حال گاہک کھل کر خریداری نہیں کر رہا ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔