پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 165 روپیہ کلو تک ریٹ ہے سی ایچ کے ایم کوالٹی کا ایڈوانس پیمنٹ پر۔ جبکہ عید کے بعد پیمنٹ پر 167 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ 45 دن پیمنٹ پر 170.25 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ فل حال گاہک خریداری نہیں کر رہے ہیں لوکل میں آگے مزید آمدن کی وجہ سے رکے ہوئے ہیں۔ آج ہفتہ ہےانٹر بینک ڈالر ریٹ نہیں آیا۔