پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد 8050 بھلوال 8075 المعز 2 7975 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جھنگ زون سفینہ 8000 جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد زون میں کمالیہ 7970 کنجوانی 7990 کسان 8050 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 7880 اتحاد 7880 یونائیٹڈ 7880 آر وائ کے 7890 حمزہ 7880 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اپر سندھ میں اے کے ٹی 7875 ڈھرکی 7875 گھوٹکی 7880 جیسے حالات ہیں۔ نوابشاھ زون النور 8020 جبکہ زیریں سندھ میں مہران 8060 فاران 8070 تھر پارکر 8060 اور آباد گار ، شاہ مراد 8090 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جمعہ ہفتہ اتوار مارکیٹ میں کھینچ پڑ ستکی ہے۔ تاہم اس کے بعد مارکیٹ نرم ہی دکھائ دے رہی ہے۔