پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم شیخو پورہ منڈی میں 10000/13000 روپیہ من جیسے ریٹ موصول ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مصری برسیم پرانا کے ریٹ کراچی مارکیٹ میں 10500/10600 تک ہیں۔ جبکہ نیا مصری برسیم 12500/12600 روپیہ من تک ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق بکنگ 950 ڈالر ہے۔ فل الحال مارکیٹ میں دم خم نہیں ہے۔