پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں نئے مال 13000 روپیہ من تک ریٹ ہے جبکہ پرانے مال 10500 کا گاہک ہے اور 10700/800 کی بیچ ہے۔ دیسی برسیم شیخوپورہ منڈی میں 10000 سے 13500 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ آج بولی نہیں ہوئ ہے۔ بیوپاریوں نے مال باہر نہیں نکالے ہیں۔ نیچے گاہکی سست ہے۔