پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ انڈین فیصل آباد منڈی میں 91000 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ کوئٹہ منڈی میں 88000 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ بکنگ 6550 ڈالر فی ٹن تک ریٹ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فل حال انٹرنیشنل مارکیٹ گرم ہے۔ کل انڈیا میں 2200 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئ ہے انڈین کرنسی میں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ کو دیکھ کر ہی کام کرنا چاہیے۔