پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں شام میں گاہک 18000 جبکہ بیچ 18500 روپیہ من تک کی ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ بہتر ہوئ ہے۔ انڈیا بھی مارکیٹ 200 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوئ ہے اور 15100 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ بن گیا ہے انڈین کرنسی میں۔