پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70/30 کوالٹی 18200/300 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ نہ گاہکی ہے کھل کر اور نہ ہی بیچ ہے۔ دوسری جانب کراچی تھرپارکر کوالٹی 17500 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے 93.310 کلو کا۔ تاہم گاہک نہیں ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں گوار گم اور گوار میل کی ڈیمانڈ کمزور ہے۔