پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں حاضر میں 50 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئ ہے اور 11650 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ جون کے سودوں کے11790 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ سرگودھا زون میں بھلوال 11850 تک ریٹ بن گیا ہے جبکہ زیریں سندھ میں 11900 کا لیول ہے۔