پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو ٹیکس ان پیڈ 11450 جبکہ ٹیکس پیڈ 11700 جیسے بھاؤ موصول ہوے ہیں شام کے اوقات میں۔ جون کے سودے 11825 تک ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جولائی کے سودوں کی 12400 جیسی صورتحال بن گئی ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج آر وائی کے شوگر ملز کے سودے 11700 تک ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق جن لوگوں کے پاس جے ڈی ڈبلیو اور یونائیٹڈ ٹیکس ان پیڈ پڑی ہوئی تھی انہوں نے ٹیکس ان پیڈ بیچ کر آر وائی کے خریدنی شروع کر دی ہے۔