پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں دوپہر کے اوقات میں 0.5/1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئ ہےاور 168.5/169 روپیہ کلو تک ریٹ بن گیا ہے سی ایچ کے ایم کوالٹی کا۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ 45 دن پیمنٹ پر 177 روپیہ کلو تک کام ہو گیا ہے سی ایچ کے ایم کوالٹی کا۔