پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 25 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوئی ہے اور 11650 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ حاضر مال کی بیچ کم ہے۔ جون کے سودوں کا 11805/10 کا خریدار ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق جولائی کے سودوں کی 12355/60 کا خریدار بن جاتا ہے۔ مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے۔