پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 25 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 11625 جیسے ریٹ بن گئے ہیں ٹیکس پیڈ کے۔ جون کے سودوں کا 11765 کا خریدار بن جاتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جولائی کے سودوں کا 12325 کا خریدار ہے۔ مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے۔ ریڈی میں کافی کھینچ نظر آرہی ہے۔