پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم شیخو پورہ منڈی میں ریگولر کوالٹی 10500/13000 روپیہ من جیسے بھاؤ بن گئے ہیں ملا جلا رجحان ہے۔ مصری برسیم پرانا کراچی 11100 تک سودے ہوے ہیں 200/300 روپیہ من مندہ ہوا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق نیا مصری برسیم اگست ڈیلیوری 13500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ بکنگ پرانا 880/900 جبکہ نئے کی بکنگ 1000/1020 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں۔ فل الحال مارکیٹ سست ہی نظر آ رہی ہے۔