پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 35 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 11475/85 جیسے حالات بن گئے ہیں ٹیکس ان پیڈ کے جبکہ ٹیکس پیڈ 11650 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ خریدار بن جاتا ہے سیلنگ کم آ رہی ہے۔ جون کے سودوں کے 11815/20 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔