پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی 100 روپیہ من کمزور ہوا ہے اور 9800 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ ریٹیل میں گاہکی نہیں ہے۔ بکنگ بھی 30 ڈالر کمزور ہوئ ہے اور 1070 ڈالر فی ٹن جیسے حالات بن گئے ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 9594 روپیہ من کا پڑتا ہے۔ دوسری جانب ڈالر بھی انٹر بینک میں نیچے آیا ہے 209.5 پیسے تک ہے امپورٹ میں۔