پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں مزید 75 روپیہ تیز ہوئی ہے اور ٹیکس پیڈ کے 11350 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ ٹیکس ان پیڈ 11225 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جون کے سودوں کی 11650 جیسی پوزیشن بن گئی ہے۔ مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے اور تیزی کا رجحان ہے۔