پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو دوپہر کے اوقات میں مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور ٹیکس پیڈ مالوں کا 11175/80 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ بن گیا ہے۔ جوں کے سودے 40 روپیہ کوئنٹل تیز ہیں اور 11500 کا گاہک ہے۔ بیچ کم ہے۔ فل حال مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔