پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو مارکیٹ 100 روپیہ من مزید تیز ہوئ ہے اور 14200 روپیہ من تک ریٹ بن گیا ہے۔ گاہک ہے جبکہ بیچ کم ہے۔ بکنگ بھی 40 ڈالر مزید تیز ہوئ ہے اور ماش ثابت ایس کیو 1160 ڈالر فی ٹن تک ریٹ ہے جو کراچی پورٹ پر 14581 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ لوکل مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔