پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 50 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 10775 کا خریدار بن گیا ہے ٹیکس ان پیڈ کا پیر کی پیمنٹ پر۔ جبکہ ٹیکس پیڈ 11000 جیسے بھاؤ موصول ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جون کے سودوں کا 11375 کا خریدار ہے۔ مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے۔