پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں شام کے اوقات میں 300 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہے اور 18500 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں 70/30 کوالٹی کے۔ دوسری جانب کراچی تھرپارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 18500 روپیہ تک ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ سیلنگ کم ہے۔