پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کے ریٹ کراچی مارکیٹ میں 100 روپیہ من تیز ہوا ہے اور 14000 تک کام ہوے ہیں۔ پرچون میں ڈیمانڈ بہت اچھی ہے۔ بکنگ 1120 ڈالر پہ برقرار ہے۔ اور انٹر بنک میں ڈالر 287.10 پیسے کا ہو گیا ہے۔ اس حساب سے ماش ثابت کا کراچی آکر پڑتا تقریباً 14085 روپیہ من تک ہے۔ فل الحال پرچون میں اچھی ڈیمانڈ کی وجہ سے مارکیٹ بہتر ہے۔