پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن شام کے اوقات میں 75 روپیہ من تیز ہوا ہے اور 3625 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ جبکہ تھل کی منڈیوں میں 9100 روپیہ کوئنٹل جیسے ریٹ موصول ہو رہے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق دونوں لائنوں پر مارکیٹ انتہائی مضبوط ہے۔ سیلنگ بہت ٹائیٹ ہے۔ تیزی کا رجحان نظر آرہا ہے۔