پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان دادو کوالٹی 3400/3500 روپیہ من تک ریٹ موصول ہوے ہیں۔ سبی کوالٹی کے بھاؤ 3700/3800 پہ رکے ہوئے ہیں۔ پرچون میں گاہکی سست ہے۔
ہائبرڈ جوار ملتان منڈی میں گنگا 250 جبکہ پرولائن 292/93 روپیہ کلو پہ رکی ہوئی ہے۔
سدا بہار جوار ملتان منڈی میں 4600/4700 روپیہ من جیسے حالات ہیں پرچون میں ڈیمانڈ سست ہے