پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو دوپہر کے اوقات میں 25 روپیہ کوئنٹل بڑھ گئی ہے اور 10500 جیسے بھاؤ موصول ہوے ہیں۔ ٹیکس پیڈ 10700/25 جیسے بھاؤ آ رہے ہیں۔ جون کے سودوں میں بھی 25/30 روپیہ کوئنٹل کی بہتری دیکھنے میں آ رہی ہے اور 11200 جیسے بھاؤ موصول ہوے ہیں۔ مارکیٹ فل الحال بہتر نظر آرہی ہے۔ پرچون میں خریداری ہے تھوڑی تھوڑی