پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر ایڈوانس پیمنٹ پر 202/203 روپیہ کلو تک ریٹ ہے جبکہ پنجاب پہنچنے کی پیمنٹ پر 204/205 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ کرمسن مسور مشین کلین وی آی پی مال 215/217 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے نیچے تھوڑا تھوڑا کام ہو رہا ہے۔