پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 200 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 6400 روپیہ من تک ریٹ ہے پرانے مالوں کا نئے مال 6200 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مونگ کی بجائ اچھی ہوئ ہے اب فصل کا دارومدار آگے بارشوں پر ہے۔ فل حال ریٹ یک دم کم ہوا ہے 20 دن پہلے 8200 روپیہ من تک ریٹ تھا۔ آج نیچے ِبکرا سست تھا۔