پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ 4 روپیہ کلو گرم ہوئ ہے اور رات کو 115 روپیہ کلو تک کام ہو گئے تھے۔ مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انٹر نیشنل مارکیٹ میں چائنہ کی گاہکی آئ ہے جس کی وجہ سے انٹر نیشنل مارکیٹ شوٹ آپ کر گئ ہے۔ اور 340/350 ڈالر کا لیول بن گیا ہے۔ فل حال مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے۔