پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ تیز اوپن ہوئ ہے اور 6600 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں پرانی مونگی کے۔ نئ مونگ 6400 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ علی پور 6100 جبکہ رجحان 6300 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ کل مونگ کے علاوقوں میں بارشیں ہوئ ہیں جس کی وجہ سے آمدن فل حال تھوڑی کم ہوئ ہے۔