پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر شام کے اوقات میں نپر 202 روپیہ ایڈوانس پیمنٹ پر جبکہ 10/15 دن پیمنٹ پر 205 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ کرمسن مسور اچھے مشین کلین مال 210 روپیہ کلو تک ہیں۔ مارکیٹ میں کرمسن مسور اچھے مال کم ہیں وہ ہر کوئ اپنا ریٹ ہی مانگتا ہے۔ فل حال نیچے گاہکی کمزور ہے۔