پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 40 روپیہ کوئنٹل مزید کمزور ہوئی ہے اور 7800 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آر وائی کے 7830 تک کام ہوے ہیں اب 7825 میں مل جاتی ہے۔ ریٹیل میں گاہکی نام کی کوئی چیز نظر نہیں آ رہی ہے۔ ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا مناسب ہے۔ حالات سازگار نہیں ہیں