پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 76000/77000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ کوئٹہ منڈی میں 67000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ گاہکی سست ہے۔ انٹر نیشنل مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز لے ذرائع کے مطابق دوسرے علاقوں سے بھی بکنگ کے ریٹ آ رہے ہیں