پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور نپر مارکیٹ 1/2 روپیہ کلو مزید بہتر ہوئ ہے اور 206/207 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں فیصل آباد پہنچنے کی پیمنٹ پر۔ مسور کرمسن اچھے وی آئ پی مال 216/217 جیسے حالات بن گئے ہیں فیصل آباد پہنچنے کی پیمنٹ پر۔ اچھے مالوں کی بیچ کم ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ کل نیچے ریٹیل میں بھی تھوڑی تھوڑی ڈیمانڈ تھی۔