پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ 75 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئ ہے اور جے ڈی ڈبلیو حاضر 10550 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات بن گئے ہیں۔ اتحاد 10600 جیسے حالات ہیں۔ ڈھرکی اے کے ٹی 10800 گھوٹکی 10825 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ باقی سرگودھا زون فیصل آباد زون اور سندھ بھی 100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہوئ ہے۔ مارکیٹ گرم ہے۔ سیلنگ کم ہے۔ مئ کے سودوں کے 10955 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات بن گئے ہیں۔