پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 2 روپیہ کلو بہتر ہوئ ہے اور 173.5 روپیہ کلو کا گاہک ہے سی ایچ کے ایم کوالٹی کا۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر بھی بہتر ہوا ہے اور 286.5 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ سرگودھا منڈی میں 7200 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔