پاک کموڈیٹیز اسلام آباد ۔ جوار سفید ملتان منڈی میں 4100/4200 روپیہ من جیسے حالات ہیں دادو کوالٹی 3800 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔
ہائبرڈ جوار گنگا 278 روپیہ کلو اور پرو لائن 300 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچےگاہکی نہیں ہے۔
سدا بہار جوار اوکاڑہ 200/300 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 4900/5000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ ملتان منڈی میں 4700/ 4800 جیسے حالات ہیں۔ کھل کر بیچ نہیں ہے۔