پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 500 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کم ہوئ ہے اور 19300 جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ کھل کر گاہک بھی نہیں ہے۔ دوسری جانب کراچی تھرپارکر کوالٹی مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 19500 جیسے حالات ہیں 93.310 کلو کے۔