پاک کموڈیٹیز اسلام آباد ۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں ا روپیہ کلو مارکیٹ مزید کمزور ہوئ ہے اور 129 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ بکنگ 10 ڈالر بہتر ہوئ ہے۔اور 370 ڈالر فی ٹن جیسے حالات بن گۓ ہیں۔ جو کراچی پورٹ پر 116.35 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔