پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 20000 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں 70/30 کوالٹی کے۔ کھل کر بیچ نہیں ہے۔ مارکیٹ مضبوط ہے۔ دوسری جانب کراچی تھرپارکر کوالٹی بھی 19000 جیسے حالات ہیں۔ فل حال گوارے میں بھی بہتری کے امکانات ہی نظر آ رہے ہیں۔ گوارہ ایکسپورٹ والا آئٹم ہے۔فل حال ڈالر میں غیر یقینی صورت حال کی وجہ سے لوگ مال کو ہی سٹاک کرنے کو ترجیح دے رہے ہیں۔